سابق رکن قومی اسمبلی کرنل حبیب مرحوم کے صاحبزادے اور پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فوزیہ حبیب کے بھائی اقبال حبیب گذشتہ شب اسلام آباد انتقال کرگئے۔
سابق رکن قومی اسمبلی کرنل حبیب مرحوم کے صاحبزادے اور پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فوزیہ حبیب کے بھائی اقبال حبیب گذشتہ شب اسلام آباد انتقال کرگئے۔ ان کی رسم قُل یکم جنوری بروز اتوار سہ پہر 3بجے ان کی رہائشگاہ…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سلیکٹڈ سیاستدانوں کو ماضی کا قصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آنے والا وقت جیالوں اور عوام کا ہے
گڑھی خدا بخش (27 دسمبر 2022) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سلیکٹڈ سیاستدانوں کو ماضی کا قصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آنے والا وقت جیالوں اور عوام کا ہے، آئندہ 15 سالوں کے دوران ہمیں بہت کام کرنا ہے۔ ہمیں…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا جمہوریت پسند تدبر اور فلسفہ مفاہمت ملکی و عالمی سیاسی مشکلات کا قابلِ عمل لائحہ عمل اور دنیا کا مشترکہ میراث ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا جمہوریت پسند تدبر اور فلسفہ مفاہمت ملکی و عالمی سیاسی مشکلات کا قابلِ عمل لائحہ عمل اور دنیا کا مشترکہ میراث ہے۔ میڈیا سیل بلاول…
سابق صدر آصف علی زرداری کا محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے یوم شہادت پر پیغام
اسلام آباد/ کراچیسابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے وہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے مشن کے حوالے سے نیند میں بھی غفلت نہیں کر سکتے…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا جمہوریت پسند تدبر اور فلسفہ مفاہمت ملکی و عالمی سیاسی مشکلات کا قابلِ عمل لائحہ عمل اور دنیا کا مشترکہ میراث ہے
کراچی / اسلام آباد (26 دسمبر 2022) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا جمہوریت پسند تدبر اور فلسفہ مفاہمت ملکی و عالمی سیاسی مشکلات کا قابلِ عمل لائحہ عمل اور دنیا…
سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے
سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی قائداعظم کے فلسفے کے روح کے مطابق ملک کو جمہوری اور فلاحی ریاست…
سابق صدر آصف علی زرداری کا قائداعظم کے یوم ولادت پر پیغام
اسلام آباد/کراچیسابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہپاکستان پیپلزپارٹی قائداعظم کے فلسفے کے روح کے مطابق ملک کو جمہوری اور فلاحی ریاست…
سابق صدر آصف علی زرداری کا کرسمس کے موقع پر پیغام
اسلام آباد/ کراچیسابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے کرسمس کے موقع پر تماممسیح قوم خاص تو پاکستان میں بسنے والے مسیح پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہقیام پاکستان سے لیکر پاکستان کیترقی کیلئے مسیح برادری کا…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فوٹو جرنسلٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نومنتخب ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے
اسلام آباد (22 دسمبر2022) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فوٹو جرنسلٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں نومنتخب ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نومنتخب صدر سجاد حیدرکے نام ایک تہنیتی پیغام…
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری عبدالمجیدنے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خطاب نے مودی کو بے نقاب کرکے انتہاپسند بی جے پی کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے۔
اسلام آباد (22 دسمبر 2022)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری عبدالمجیدنے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خطاب نے مودی کو بے نقاب کرکے انتہاپسند بی جے پی کو بوکھلاہٹ کا شکار کر…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (655)
- پی پی پی خبریں (627)
- خبریں (655)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022