سابق رکن قومی اسمبلی کرنل حبیب مرحوم کے صاحبزادے اور پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فوزیہ حبیب کے بھائی اقبال حبیب گذشتہ شب اسلام آباد انتقال کرگئے۔ ان کی رسم قُل یکم جنوری بروز اتوار سہ پہر 3بجے ان کی رہائشگاہ مکان نمبر2، اسٹریٹ 25، سیکٹر ایف ایٹ ٹو اسلام آباد میں ہوگی۔