وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے شاہ محمود قریشی کی طرف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے
وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے شاہ محمود قریشی کی طرف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی کرکے…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے زیر صدارت پارلیمانی بورڈکا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سنٹرل پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے زیر صدارت پارلیمانی بورڈکا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سنٹرل پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔ اجلاس میں مسز فریال تالپور، سینیٹر فرحت اللہ بابر، سید نیر…
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی وزیرمحنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تھرکول سے بجلی کی پیداوار محترمہ شہید بینظیر بھٹو کے خواب کی تعبیر ہے۔
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی وزیرمحنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تھرکول سے بجلی کی پیداوار محترمہ شہید بینظیر بھٹو کے خواب کی تعبیر ہے۔ صدر آصف علی زرداری کی انتھک محنت کی وجہ سے تھرکول منصوبہ کامیابہ ہوا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا…
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے عمران نیازی کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی نے جھوٹ بولنے میں ہٹلر کے مشیر گوئبلز سے ٹریننگ لی ہے
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے عمران نیازی کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی نے جھوٹ بولنے میں ہٹلر کے مشیر گوئبلز سے ٹریننگ لی ہے۔ انہوںنے کہا کہ…
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ ثابت ہوچکا ہے کہ عمران نیازی واقعی شر پسند ہے جس نے زمان پارک لاہور کے ایک گھر کو ریاست کے لئے نوگو ایریا بنا دیا ہے۔…
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے شی جن پنگ کو تیسری بار عوامی جمہوریہ چین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے شی جن پنگ کو تیسری بار عوامی جمہوریہ چین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوںنے کہا کہ صدر شی جن پنگ کا تیسری بارچین کا صدر منتخب ہونا ان کی مقبولیت اور قائدانہ صلاحیت کا…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاو ¿ن میں واقع مخدوم ہاو ¿س جا کر صدر پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود، وفاقی وزیر مرتضی محمود،
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ماڈل ٹاو ¿ن میں واقع مخدوم ہاو ¿س جا کر صدر پی پی پی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود، وفاقی وزیر مرتضی محمود، رکن قومی اسمبلی مصطفی محمود اور عثمان محمود سے ملاقات…
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی وسطی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی وسطی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (655)
- پی پی پی خبریں (627)
- خبریں (655)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022