پاکستان پیپلز پارٹی نے آئین کے مطابق ملک میں عام انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے زور دیا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی نے آئین کے مطابق ملک میں عام انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ الیکشن میں بلاوجہ تاخیر کے ذریعے ملک کو آئینی و سیاسی بحران کی جانب دھکیلنے سے گریز کیا جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج (منگل) بلاول ہاوَس میں انتھائی مصروف دن گذارا اور پارٹی رہنماوَں سے ملاقاتیں کیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج (منگل) بلاول ہاوَس میں انتھائی مصروف دن گذارا اور پارٹی رہنماوَں سے ملاقاتیں کیں۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، پی پی پی چیئرمین سے سابق وفاقی وزیر برائے تخفیف…
پاکستان پیپلزپارٹی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا مطالبہ ہے کہ آئین کے تحت انتخابات کرائے جائیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا مطالبہ ہے کہ آئین کے تحت انتخابات کرائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کے لئے نئی حلقہ بندیاں آئین کی ضرورت نہیں ہیں بلکہ آئینی ضرورت یہ ہے کہ…
پی پی پی انسانی حقوق سیل فیصل آباد میں چرچ پر گھناو ¿نے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے جو 16 اگست کو جڑانوالہ فیصل آباد میں ہوا تھا۔
پی پی پی انسانی حقوق سیل فیصل آباد میں چرچ پر گھناو ¿نے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے جو 16 اگست کو جڑانوالہ فیصل آباد میں ہوا تھا۔ سیل نے آج ایک بیان میں کہا کہ ایک مذہبی مقام کے خلاف تشدد کی یہ…
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے جڑانوالہ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے جڑانوالہ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی جامع تحقیقات کرائی جائیں۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ ہمارے مذہب میں عبادت گاہوں کے احترام کا…
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے نام پر پاکستان پیپلزپارٹی کے تحفظات کی خبر غلط ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار میں شہباز شریف کو دیا تھا۔
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے نام پر پاکستان پیپلزپارٹی کے تحفظات کی خبر غلط ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار میں شہباز شریف کو دیا تھا۔ انہوں نے کہا…
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات کی۔
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات کی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 15ویں قومی اسمبلی کی کارروائی میں بھرپور اور مثبت کردار ادا کرنے کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (655)
- پی پی پی خبریں (627)
- خبریں (655)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022