پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات کی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 15ویں قومی اسمبلی کی کارروائی میں بھرپور اور مثبت کردار ادا کرنے کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ دیا۔