پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے،…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان ایئر لائینز سمیت مختلف اداروں کی نجکاری کے بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت انہیں چلانے کا بندوبست کرے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان ایئر لائینز سمیت مختلف اداروں کی نجکاری کے بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت انہیں چلانے کا بندوبست کرے۔ انہوں نے مرکز سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن پر روٹی، کپڑا اور مکان کے ویڑن پر کاربند رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن پر روٹی، کپڑا اور مکان کے ویڑن پر کاربند رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی اس کے محنت کشوں کی فلاح و بہبود اور وقار…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی تقریب میں ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا کیا۔ صدر مملکت نے ایوارڈ پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاعی تعلقات مضبوط بنانے میں خدمات کے اعتراف میں دیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی تقریب میں ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا کیا۔ صدر مملکت نے ایوارڈ پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاعی تعلقات مضبوط بنانے میں خدمات کے اعتراف میں دیا۔ بعد ازاں، ترک بری…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر اس دن کو ایک تاریخی دن قرار دیا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر اس دن کو ایک تاریخی دن قرار دیا ہے اور سندھ سمیت پاکستان کے عوام اور ان کے جمہوری اداروں کو مبارک باد پیش کی…
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائزز ہیں، یہ اتنا بتا دیں کہ ان کی آفیشل فرنچائز کونسی ہے
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائزز ہیں، یہ اتنا بتا دیں کہ ان کی آفیشل فرنچائز کونسی ہے؟شہریار آفریدی اور بانی پی ٹی آئی پہلے 9 مئی کی معافی مانگیں،پی ٹی ا?ئی…
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر نے سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر نے سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا، سی ڈی اے نے آپریشن کرکے جرم…
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق رکن اسمبلی اخونزادہ چٹان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر دہشتگردی سر اٹھارہی ہے، وزیر اعلی کے پی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلا رہا،
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق رکن اسمبلی اخونزادہ چٹان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر دہشتگردی سر اٹھارہی ہے، وزیر اعلی کے پی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلا رہا، اس وقت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرامد کی ضرورت ہے،…
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماو ¿ں فیصل کریم کنڈی اور ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مو ¿قف ہے،
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماو ¿ں فیصل کریم کنڈی اور ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مو ¿قف ہے،ضمنی انتخابات میں عوام نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا،الیکشن…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کیلئے فلسطین کے سفیر کی بلاول ہاؤس آمد
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیعی کے درمیان پاک فلسطین تعلقات پر تبادلہ خیال کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیعی نے…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (657)
- پی پی پی خبریں (629)
- خبریں (657)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022