کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیعی کے درمیان پاک فلسطین تعلقات پر تبادلہ خیال
 
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیعی نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور یاسرعرفات کی یادگار تصاویر کا فریم بھی پیش کیا
 
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیعی نے مسجد اقصی کی یادگار تصویر اور یادگاری شیلڈ بھی پیش کی
 
کراچی: پاکستان غزہ کے معاملے پر اہلیان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا فلسطینی سفیر سے مکالمہ
 
کراچی: اسرائیل نے غزہ میں ظلم و بربریت کی وہ تاریخ رقم کی ہے کہ پوری انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی فلسطینی سفیر سے گفتگو
 
کراچی: مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پورا پاکستان ایک ہے، ہمارے دل فلسطینیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی فلسطینی سفیر سے بات چیت
 
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے فلسطینی سفیر کی ملاقات کے موقع پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود