پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان و وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے 1974 میں کشمیریوں کو ایک آئین دیا،بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ اور نانا کا مشن آگے بڑھایا ہے،اور ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑا ہے سیاسی ڈیڈ لاک خاتمے کا واحد حل مذاکرات ہیں عمران خان مذاکرات کرتے تو حالات ایسا رخ اختیار نہ کرتے ،عمران خان کا سفر امریکی سائفر سے شروع ہو کر امریکی مدد پر ختم ہوا ہے عمران خان امریکہ کے پاوں پڑ گئے ہیں امریکہ میں ٹرمپ، پاکستان پر عمران خان، بھارت پر مودی کا مسلط ہونا دنیا کی بدقمستی ہے عمران کی جماعت بی جے پی کی ڈیٹو کاپی ہے پی ٹی آئی رہنماو ¿ں کے پارلیمنٹ میں واپسی پر ائین اور قانون کے فیصلے ہوں گے پی ٹی آئی کے متعدد اہم رہنما پیپلزپارٹی سے رابطے میں ہیں پی ٹی آئی کے رہنماﺅں کی پارٹی شمولیت کا فیصلہ قیادت کرے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا پیپلز پارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نزیر ڈھوکی بھی ان کے ہمراہ تھے وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مردم شماری پر پیپلزپارٹی کو تحفظات ہیں مردم شماری پر تحفظات کو متعلقہ فورم پر اٹھائیں گے نو مئی کے واقعات کی پوری قوم نے مذمت کی ہے مشکل ترین حالات میں بھی ریاست مخالف اقدام نہیں کیا عمران خان کی جماعت بی جے پی کی ڈیٹو کاپی ہے سیاسی ڈیڈ لاک خاتمے کا واحد حل مذاکرات ہیں عمران خان مذاکرات کرتے تو حالات ایسا رخ اختیار نہ کرتےعمران خان کا سفر امریکی سائفر سے شروع ہو کر امریکی مدد پر ختم ہوا ہےعمران خان امریکہ کے پاوں پڑ گئے ہیں عمران خان دہرا بیانیہ اختیار کرنے پر قوم، کارکنوں سے معافی مانگیں امریکہ میں ٹرمپ، پاکستان پر عمران خان، بھارت پر مودی کا مسلط ہونا دنیا کی بدقمستی ہےپیپلزپارٹی کی سی ای سی میں ملکی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا پیپلزپارٹی نو مئی کے واقعات کی بھرپور مزمت کرتی ہے پیپلزپارٹی نو مئی کے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی حامی ہےسرکاری املاک سے قومی پرچم اتار کر پی ٹی آئی کے جھنڈے لگائے گئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی پوری دنیا مذمت کر رہی ہےپیپلزپارٹی نے کبھی بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی،اگر عمران خان پارلیمنٹ میں رہ کر مزاکرات کرتے تو انہیں وے فارورڈ نظر آتا،امریکی سازش سے امریکی مدد تک کا سفر خان صاحب نے کیا،عمران خان ہر اہم موقع کو سبوتاڑ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ایسے لوگ ملک ہر مسلط ہوں تو ملک کا خدا حافظ ہے،انہوں نے کہا کہ آج ایک اہم دن ہے وزیر خارجہ تین روز کے دورے پر کشمیر روانہ ہو رہے ہیں،،وزیر خارجہ کشمیر میں پارلیمنٹیرینز سے عشائیہ میں ملاقات کریں گے،بلاول بھٹو زرداری کل کشمیر میں قانون ساز اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے،منگل کو کشمیر باغ میں ایک جلسے سے خطاب بھی کریں گے،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیر کی ںات یے،کچھ ممالک نے مقبوضہ کشمیر میں جی20 کانفرنس میں جانے سے انکار بھی کیا ہے،ذوالفقار علی بھٹو نے 1974 میں کشمیریوں کو ایک آئین دیا،بلاول بھٹو زرداری نے اپنی والدہ اور نانا کا مشن آگے بڑھایا ہے،اور ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑا ہے23 کو کشمیر میں جلسے سے خطاب بھی کریں گے،سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت آصف علی زرداری نے کی،انہوں نے کہا کہ دیر میں سکول میں پاکستان کا جھنڈا اتار کر پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا دیا گیااس پر زیرو ٹالرینس ہے،سپاہیوں کو سپورٹ کرنا چاہیے نا کہ ان کا حوصلہ پست کریں،ایسے ایسے لوگ ہمارے ساتھ رابطے ہیں کہ عمران خان نہیں کہہ سکتے کہ وہ انہیں نہیں جاتےجن لوگوں نے سٹیٹ کے خلاف سازشیں کی انہیں ہرگز پارٹی قبول نہیں کرے گی،پی ٹی آئی رہنماو ¿ں کے پارلیمنٹ میں واپسی پر ائین اور قانون کے فیصلے ہوں گے پی ٹی آئی کے متعدد اہم رہنما پیپلزپارٹی سے رابطے میں ہیں پی ٹی آئی کے رہنماﺅں کی پارٹی شمولیت کا فیصلہ قیادت کرے گی.