مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوستان کی جانب سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر کے جی ٹونٹی اجلاس کے انعقاد کے خلاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان کے وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آزادجموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد پہنچ گئے ہیں۔
مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوستان کی جانب سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر کے جی ٹونٹی اجلاس کے انعقاد کے خلاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان کے وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آزادجموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد…
وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو ثابت ہو چکا ہے کہ تم کتنے خطرناک ہو ۔ جو شخص خطرناک ہونے کی دھمکیاں دیتا تھا
وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو ثابت ہو چکا ہے کہ تم کتنے خطرناک ہو ۔ جو شخص خطرناک ہونے کی دھمکیاں دیتا تھا اب کہتا ہے ان کی جان کو خطرہ…
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدرآصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدرآصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ صدر زرداری نے کہا کہ قوم کو اپنے بیٹوں پر فخر ہے جنہوں نے امن کی…
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ آج ریلیف کا ہر طرف چرچا ہے۔ انصاف اور ریلیف کے درمیان فرق واضح ہو چکا ہے۔
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ آج ریلیف کا ہر طرف چرچا ہے۔ انصاف اور ریلیف کے درمیان فرق واضح ہو چکا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو انصاف…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا،
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی، پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں قومی…
چیئرمین پی پی پی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے رہنماو ¿ں نے ملاقات کی۔
چیئرمین پی پی پی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے رہنماو ¿ں نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی آزاد کشمیر کے رہنماوں نے مقبوضہ سرینگر میں ہندوستان کی جانب سے جی 20…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ہے
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ہے آج کے دن عوام کی مقبول سیاسی قائد محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد میان نواز شریف نے…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آئین کی گولڈن جوبلی منانے کے لیے ایک ماہ تک جاری رہنے والی سرگرمیاں کامیابی سے منعقد کرنے پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا شکریہ ادا کیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آئین کی گولڈن جوبلی منانے کے لیے ایک ماہ تک جاری رہنے والی سرگرمیاں کامیابی سے منعقد کرنے پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا شکریہ ادا کیا اور انہیں مبارکباد دی۔ انہوں…
دنیا کی کسی اور آئینی جمہوریت کو پاکستان کی طرح عسکریت پسند غیر ریاستی عناصر سے خطرہ نہیں ہے۔ اگر ہم جنگ ہار گئے تو یہ آئینی جمہوریت کا خاتمہ ہے۔
” اگر لڑتے ہوئے ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کو زیادہ سے زیادہ اختیارات دینے کی کوشش میں جھکتے رہیں تو اس کا مطلب آئین پرستی اور قانون کی حکمرانی کا خاتمہ ہے۔” یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے…
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر جیالوں کو مبارکباد دی ہے۔
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر جیالوں کو مبارکباد دی ہے۔ آصف علی زرداری نے وزیراعلی سندھ ، ان کی کابینہ اور پارٹی کارکنوں کو بھی مبارکباد دی ہے۔…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (655)
- پی پی پی خبریں (627)
- خبریں (655)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022