پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے اس جھوٹے دعوے کی تردید کی ہے جو ان کی تصویر کا استعمال کرتے ہوئے جعلی ٹویٹر اکاو ¿نٹ سے گردش کر رہا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے اس جھوٹے دعوے کی تردید کی ہے جو ان کی تصویر کا استعمال کرتے ہوئے جعلی ٹویٹر اکاو ¿نٹ سے گردش کر رہا ہے۔ فرحت اللہ بابر نے اپنے اصلی ٹویٹر اکاو ¿نٹ…
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مریم اورنگزیب کی میڈیا ٹاک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لیول پلئینگ فیلڈ کی بات کرتے ہیںتو مسلم لیگ(ن) والے ایوان فیلڈسمجھ کر ناراض ہو تے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مریم اورنگزیب کی میڈیا ٹاک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لیول پلئینگ فیلڈ کی بات کرتے ہیںتو مسلم لیگ(ن) والے ایوان فیلڈسمجھ کر ناراض ہو تے ہیں۔ انہوں نے…
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے نتیجے میں 6 افراد کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے نتیجے میں 6 افراد کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانا…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ عام انتخابات میں ان کی جماعت کی یقینی کامیابی کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ عام انتخابات میں ان کی جماعت کی یقینی کامیابی کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ انشاءاللہ تعالیٰ، اگلی باری پاکستان پیپلز پارٹی۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق، پی پی پی…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے تمام نومنتخب عہدیداران کو ان کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے تمام نومنتخب عہدیداران کو ان کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق، پی…
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ بار کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ بار کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارکباد دی۔ صدر زرداری نے صدر شہزاد شوکت،…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے نو منتخب صدر…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (655)
- پی پی پی خبریں (627)
- خبریں (655)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022