چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حلقہ NA-127 لاہور کے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ایک عشائیے میں شرکت کے بعد ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا
لاہور/اسلام آباد/کراچی (10 جنوری 2024)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حلقہ NA-127 لاہور کے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ایک عشائیے میں شرکت کے بعد ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تقریب لاہور میں پارٹی کی تنظیم اور کارکنوں سے تعارف…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی زرداری ہاؤس آمد۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں فروغ کے حوالے سے بات چیت ہوئی
اسلام آباد (8 جنوری 2024): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی زرداری ہاؤس آمد۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں فروغ کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ میںقائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت میں شرکت کی،
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ میںقائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت میں شرکت کی، ان کی خالہ صنم بھٹو اور بہن آصفہ بھٹو زرداری بھی ن کے ساتھ تھی۔ سپریم کورٹ کی عمارت میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے…
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد جھنگ سے تعلق رکھنے والے این اے 109 کے حیدر بخاری اپنے والد شہریار بخاری
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد جھنگ سے تعلق رکھنے والے این اے 109 کے حیدر بخاری اپنے والد شہریار بخاری، نواب طاہر سیال اور ناصر عباس سیال پی ٹی آئی چھوڑ کر جبکہ فہیم…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں اپنے حلقے NA-127 میں صحافیوں کے ساتھ باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ایک
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں اپنے حلقے NA-127 میں صحافیوں کے ساتھ باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسا تاثر ٹیلیوژن پر بنایا جا رہا ہے کہ جیسے لاہور میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہوں لیکن جب انہوں نے لاہور…
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بی بی صنم بھٹو کے ہمراہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے علاقہ نوڈیرو کے دو گاو ¿وں میں نئے تعمیر شدہ ماحولیاتی اعتبار سے پائیدار گھروں کا دورہ کیا۔
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بی بی صنم بھٹو کے ہمراہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے علاقہ نوڈیرو کے دو گاو ¿وں میں نئے تعمیر شدہ ماحولیاتی اعتبار سے پائیدار گھروں کا دورہ کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ پیپلز ہاو ¿سنگ فار فلڈ…
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی الیکشن مانیٹرنگ سیل کے انچارج تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط لکھ کران کی توجہ جیکب آباد میں پولیس کے تعاون سے
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی الیکشن مانیٹرنگ سیل کے انچارج تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط لکھ کران کی توجہ جیکب آباد میں پولیس کے تعاون سے جناب محمد میاں سومرو (ا ±میدوار این اے 190 جیکب آباد) کی جانب سے ضابطہ…
سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے
سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد عوام نے پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھ کر…
پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیٹرز شہادت اعوان اور پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنا دس نکات پر مشتمل اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کردیا ہے اور انتخابی مہم کا بھی آغاز کردیا ہے،
پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیٹرز شہادت اعوان اور پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنا دس نکات پر مشتمل اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کردیا ہے اور انتخابی مہم کا بھی آغاز کردیا ہے، حکومت بنانے کے دعوےدار ڈرائنگ روم ہی…
پاکستان پیپلزپارٹی کے ہیومن رائٹس سیل کے صدر سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ایک بیان میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے ان بلوچ خواتین جو اسلام آباد میں احتجاج کر رہی ہیں
اسلام آباد(2 جنوری 2024)پاکستان پیپلزپارٹی کے ہیومن رائٹس سیل کے صدر سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ایک بیان میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے ان بلوچ خواتین جو اسلام آباد میں احتجاج کر رہی ہیں کے بارے ریمارکس کو بے حسی قرار دیتے…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (655)
- پی پی پی خبریں (627)
- خبریں (655)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022