پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر رانا محمودالحسن کے ہمراہ زرداری ہاو ¿س میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے شہید بشیر تنگی کے صاحبزادے منظور تنگی نے زرداری ہاو ¿س میں ملاقات کی، اس موقع پر خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔