اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Category: پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی

رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے پی ٹی آئی کے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے 

رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے پی ٹی آئی کے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹوں کے کنبے کا منشور ہی عوام کو گمراہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بطور…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے غیرملکی دوروں کے ثمرات پاکستان کو ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان بہت جلد مشکلات سے نجات حاصل کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ…

پاکستان پیپلزپارٹی

 پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے غیرملکی دوروں کے ثمرات پاکستان کو ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ 

اسلام آباد (18 جون 2022) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے غیرملکی دوروں کے ثمرات پاکستان کو ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ پاکستان بہت جلد مشکلات سے نجات حاصل کرے گا۔…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سندھ میں سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ کے لئے خواہش مندوں سے 18جون تک درخواستیں طلب کی ہیں 

اسلام آباد (16جون 2022)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سندھ میں سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ کے لئے خواہش مندوں سے 18جون تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر نے پارٹی…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قطر کے سفیر شیخ سعود عبدالرحمان آل ثانی سے آج ملاقات کرکے دلی مسرت ہوئی 

اسلام آباد (16جون 2022) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قطر کے سفیر شیخ سعود عبدالرحمان آل ثانی سے آج ملاقات کرکے دلی مسرت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ قطر کے سفیر سے…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کے لیے اندرونی اور بیرونی طور پر خود کو چلانے کے لیے نئے راستے تلاش کرنا ہوں گے۔ 

“آج کل پوری دنیا میں تھنک ٹینکس کا وجود اور پالیسی سازی پر ان کے اثرات سب پر عیاں ہیں لیکن یقیناً 1970 کی دہائی میں یہ سب پر واضح نہیں تھا۔ اس سے اس ادارے کے قیام کے پس پردہ وڑن اور دور اندیشی…

پاکستان پیپلزپارٹی

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھروکے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے 

 سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھروکے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغام میں آصف…

پاکستان پیپلزپارٹی

زرداری ہاو ¿س اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں دہشت گردی کے مسئلے بالخصوص ٹی ٹی اے اور ٹی ٹی پی کے ساتھ افغانستان میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کی روشنی میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 زرداری ہاو ¿س اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں دہشت گردی کے مسئلے بالخصوص ٹی ٹی اے اور ٹی ٹی پی کے ساتھ افغانستان میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کی روشنی میں تبادلہ خیال کیا گیا۔…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جعلی سروے عوام میں سیاسی پارٹیوں کی مقبولیت کاپیمانہ نہیں ہے۔ 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جعلی سروے عوام میں سیاسی پارٹیوں کی مقبولیت کاپیمانہ نہیں ہے۔ ایک کمرے میں بیٹھ کر اپنی مرضی کا سروے جاری کرنا دیہاڑی لگانے کے مترادف ہے۔ آئی پور کے بھوت…

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے جیالے اظہر حسین شاہ عرف سنبھاشاکے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ 

 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے جیالے اظہر حسین شاہ عرف سنبھاشاکے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی نے سنبھاشاکی پارٹی…