پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی بلوچستان کے رہنما سردار عمر گورگیج، پی پی پی پنجاب کے رہنم ندیم افضل چن اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے رہنما محمد علی شاہ باچہ اور شازی خان نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی، اس موقع پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف بھی ہمراہ تھے۔