پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ٹارگٹ بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنانے کا ہے بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنانے کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابط کریں گے، پیپلز پارٹی کو الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد ہے پنجاب حکومت میں ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کو پروٹوکول دیا جارہا ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مارشل لاء کا مقابلہ کیا میاں صاحب کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ پاکستان میں آکر ختم ہو گیا پنجاب کے جب بھی حکمران اقتدار میں آتے ہیں تو انتقام لیتے ہیں پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں کو سیاسی انتقام نہیں لیا گیاسٹیل مل اور پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دینگے پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا پیپلز پارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نزیر ڈھوکی اور سید سبطل حیدر بھی ان کے ہمراہ تھے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا میں چھ ورکرز کنونشن سے خطاب کیا کے پی کے میں فقید المثال عوام سے خطاب کیے ہیں جس پر خیبرپختونخواکی صوبائی تنظیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے کنوینشنز کو کامیاب کروایا ہے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے سولہ ماہ کی حکومت کی کارکردگی پر بات کی پنجاب کے جب بھی حکمران اقتدار میں آتے ہیں تو انتقام لیتے ہیں پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں کو سیاسی انتقام نہیں لیا گیا ہمارا مقابلہ سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ مقابلہ مہنگائی سے ہے ہم سینئر سیاستدانوں کا احترام کرتے ہیں اب ملک کی سیاست نوجوانوں کے حوالے کی جائے ایک طرف سے بیان آیا سیاست بچوں کے حوالے کرنے کی مخالفت کی اسی نوجوان نے سیاسی جماعتوں کو پارلیمنٹ میں لائے جو حلف اٹھانے کی مخالفت تھیں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمیں الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد ہے پنجاب حکومت ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کو پروٹوکول دیا جارہا ہے پی پی پی نے ہمیشہ مارشل لاءکا مقابلہ کیا میاں صاحب کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ پاکستان میں آکر ختم ہو گیا جو لوگ میاں صاحب اور محترمہ بی بی کی واپسی کا موازنہ کرنے کی باتیں کررہے تھے لاہور میں سب عیاں کیا پیپلز پارٹی اپنے مشور کے مطابق چلیں گے پیپلز پارٹی کا ٹارگٹ بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنانے کا ہے بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنانے کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابط کریں گے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نجکاری میں دیا جارہا ہے سٹیل مل اور پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دینگے دیگر سیاسی جماعتیں بیساکھیاں ٹھونڈ رہے ہیں سیاسی جماعتوں کو عوام کے فیصلے ماننے چاھیے پی پی پی کے پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے پی آئی اے کو خریدنے کے لیے ایک سیاسی جماعت کے لوگ دلچسپی لے رہے ہیں ہمیشہ ن لیگ نے اداروں کو سیاست میں گھسیٹا ہےپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ٹارگٹ بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنانے کا ہے بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنانے کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابط کریں گے، پیپلز پارٹی کو الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد ہے پنجاب حکومت میں ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کو پروٹوکول دیا جارہا ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مارشل لائ کا مقابلہ کیا میاں صاحب کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ پاکستان میں آکر ختم ہو گیا پنجاب کے جب بھی حکمران اقتدار میں آتے ہیں تو انتقام لیتے ہیں پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں کو سیاسی انتقام نہیں لیا گیاسٹیل مل اور پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دینگے پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا پیپلز پارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نزیر ڈھوکی بھی ان کے ہمراہ تھے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا میں چھ ورکرز کنونشن سے خطاب کیا کے پی کے میں فقید المثال عوام سے خطاب کیے ہیں جس پر خیبرپختونخواکی صوبائی تنظیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے کنوینشنز کو کامیاب کروایا ہے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے سولہ ماہ کی حکومت کی کارکردگی پر بات کی پنجاب کے جب بھی حکمران اقتدار میں آتے ہیں تو انتقام لیتے ہیں پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں کو سیاسی انتقام نہیں لیا گیا ہمارا مقابلہ سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ مقابلہ مہنگائی سے ہے ہم سینئر سیاستدانوں کا احترام کرتے ہیں اب ملک کی سیاست نوجوانوں کے حوالے کی جائے ایک طرف سے بیان آیا سیاست بچوں کے حوالے کرنے کی مخالفت کی اسی نوجوان نے سیاسی جماعتوں کو پارلیمنٹ میں لائے جو حلف اٹھانے کی مخالفت تھیں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمیں الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد ہے پنجاب حکومت ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کو پروٹوکول دیا جارہا ہے پی پی پی نے ہمیشہ مارشل لائ کا مقابلہ کیا میاں صاحب کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ پاکستان میں آکر ختم ہو گیا جو لوگ میاں صاحب اور محترمہ بی بی کی واپسی کا موازنہ کرنے کی باتیں کررہے تھے لاہور میں سب عیاں کیا پیپلز پارٹی اپنے مشور کے مطابق چلیں گے پیپلز پارٹی کا ٹارگٹ بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنانے کا ہے بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنانے کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابط کریں گے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نجکاری میں دیا جارہا ہے سٹیل مل اور پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دینگے دیگر سیاسی جماعتیں بیساکھیاں ٹھونڈ رہے ہیں سیاسی جماعتوں کو عوام کے فیصلے ماننے چاھیے پی پی پی کے پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے پی آئی اے کو خریدنے کے لیے ایک سیاسی جماعت کے لوگ دلچسپی لے رہے ہیں ہمیشہ ن لیگ نے اداروں کو سیاست میں گھسیٹا ہے۔