چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر صوبائی حکومت کو بھرپور اور مو ¿ثر کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر صوبائی حکومت کو بھرپور اور مو ¿ثر کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی اور منتخب بلدیاتی نمائندے رین…
سینیٹر تاج حیدر انچارج سنٹرل الیکشن سیل پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی گیارہ خالی نشستوں پر جلد از جلد انتخابات کرانے کے لئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
سینیٹر تاج حیدر انچارج سنٹرل الیکشن سیل پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی گیارہ خالی نشستوں پر جلد از جلد انتخابات کرانے کے لئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر کے نام اپنے خط میں سینیٹر تاج حیدر نے لکھا…
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں شرکت کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں شرکت کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے معاون، آئینی اور قانونی ماہرین نے قانونی اور آئینی پہلوﺅں پر دلائل…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شب برات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تبارک وتعالٰی اس بابرکت رات دعائیں کرتے ہیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شب برات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تبارک وتعالٰی اس بابرکت رات دعائیں کرتے ہیں اور اس موقع پر ہمیں چاہئیے کہ انفرادی دعاؤں کے ساتھ ساتھ اجتماعی دعاؤں کا بھی اہتمام…
سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے سراج الحق کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے
سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے سراج الحق کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم سراج الحق کی جماعت اسلامی پرعتماد نہیں کرتی ۔ جماعت اسلامی ہمیشہ آمروں کی تابعدار اور سہولت کار رہی ہے۔انہوں نے کہا…
سیکریٹر ی اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے جی ڈی اے کی طرف سے اپنے جلسوں میں پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف بات کرتے ہوئے
سیکریٹر ی اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے جی ڈی اے کی طرف سے اپنے جلسوں میں پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف بات کرتے ہوئے اپنی زبانیں سنبھالیں ورنہ انہیں اسی زبان میں جواب دینے کا حق رکھتے ہیں۔ جی ڈی اے…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس کے سلسلے میں صدارتی ریفرنس پر سماعت میں شرکت کی جس کے بعد سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی نے کہ
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس کے سلسلے میں صدارتی ریفرنس پر سماعت میں شرکت کی جس کے بعد سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ شہید محترمہ…
پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما وں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی فیڈریشن کی جماعت ہے اسی وجہ سے اسے چاروں صوبوں میں کامیابی حاصل ہوئی،
پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما وں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی فیڈریشن کی جماعت ہے اسی وجہ سے اسے چاروں صوبوں میں کامیابی حاصل ہوئی، ہم نے ملکی مفاد میں الیکشن کو قبول کیا، بلوچستان کا وزیر اعلی پیپلز پارٹی سے ہو گااس…
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ پیر پگاڑہ سندھ کے عوام کے مسترد ٹولے کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔ پیر پگاڑہ کو مرید نذرانہ ضرورت دیتے ہیں مگر ووٹ نہیں دیتے۔
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ پیر پگاڑہ سندھ کے عوام کے مسترد ٹولے کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔ پیر پگاڑہ کو مرید نذرانہ ضرورت دیتے ہیں مگر ووٹ نہیں دیتے۔ موجودہ پیر پگاڑہ کے والد مرحوم کو بھی پیر جو…
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں ملاقات
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں ملاقات کے بعد پی پی 89 بھکر سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار امیر محمد خان پی پی پی میں شامل…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (655)
- پی پی پی خبریں (627)
- خبریں (655)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022