پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا سے ہمیں درس ملتا ہے کہ عظیم مقاصد کی خاطر بڑی قربانیاں دینا پڑتی ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا سے ہمیں درس ملتا ہے کہ عظیم مقاصد کی خاطر بڑی قربانیاں دینا پڑتی ہیں اور بالآخر فتح ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری…
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ ایک بہادر، جمہوریت پسند رہنما تھے۔ شہید شاہنواز بھٹو کی شہادت بھٹو خاندان اور اس کے…
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی نواز کیساتھ دوبئی میں کوئی آفیشل ملاقات نہیں تھی ،یہ روٹین کی ملاقات تھی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی نواز کیساتھ دوبئی میں کوئی آفیشل ملاقات نہیں تھی ،یہ روٹین کی ملاقات تھی ،اس ملاقات میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے کوئی بات نہیں…
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی راجہ شفقت علی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی راجہ شفقت علی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ راجہ شفقت…
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا کے علاقے میں شہید میجر میاں عبداللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا کے علاقے میں شہید میجر میاں عبداللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر زرداری نے شمالی وزیرستان میں صوبیدار صاحب خان، نائیک محمد ابراہیم اور…
شہید بھٹو فاﺅنڈیشن کی جانب سے اسلام آباد میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سیمینار منعقد ہوا۔
شہید بھٹو فاﺅنڈیشن کی جانب سے اسلام آباد میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع…
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں 25 فیصد اضافے کے ساتھ بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی قسط کا ا?غاز ہوا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں 25 فیصد اضافے کے ساتھ بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی قسط کا ا?غاز ہوا ہے،90لاکھ گھرانوں کو فی کس 9ہزار روپے ملیں گے،مجموعی طور پر81ارب روپے…
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ وہ سوات کی وادی میں کھڑے ہو کر جئے بھٹو کا نعرہ بلند کر رہے ہیں،
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ وہ سوات کی وادی میں کھڑے ہو کر جئے بھٹو کا نعرہ بلند کر رہے ہیں، خاص طور پر اس وقت جب ڈاکٹر حیدر علی پاکستان…
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے مطالبہ کیا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے بارے میں اپنے تبصرے واپس لیں۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ڈاکٹر شاہ نے کہا کہ وزیر دفاع…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شہرِ قائد کے میئر اور ڈپٹی میئر جیالے منتخب ہونے کو پارٹی کے لیے ایک تاریخی کامیابی اور اس پیش رفت کو پورے پاکستان کی فتح قرار دیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شہرِ قائد کے میئر اور ڈپٹی میئر جیالے منتخب ہونے کو پارٹی کے لیے ایک تاریخی کامیابی اور اس پیش رفت کو پورے پاکستان کی فتح قرار دیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (657)
- پی پی پی خبریں (629)
- خبریں (657)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022