اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی، پی پی پی خیبرپختونخوا کے صدر نجم الدین خان، جنرل سیکریٹری شازی خان، امجد آفریدی، محمد علی شاہ باچہ اور ظاہر شاہ نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔