اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے سینئر راہنما سید قائم علی شاہ کی ملاقات. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی. اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سید قائم علی شاہ کے درمیان سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سید قائم علی شاہ کے درمیان خیرپور کے عوام کے مسائل اور ان کے حل کے اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی