چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین نے زرداری ہاو ¿س اسلام آباد میں ملاقات
اسلام آباد(15فروری 2024)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین نے زرداری ہاو ¿س اسلام آباد میں ملاقات کرکے رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین نے سیاسی جماعتوں کے رابطوں کی صورت حال سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں قمر زمان…
آج اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد نمائندگان کا ایک مشاورتی اجلاس ہوا۔ شرکاءنے اس بات پر اتفاق کیا
اسلام آباد(14 فروری 2024)آج اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد نمائندگان کا ایک مشاورتی اجلاس ہوا۔ شرکاءنے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایک مستحکم جمہوری حکومت وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ پاکستان کو درپیش معاشی، سیاسی، امن و…
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
اسلام آباد(13فروری 2024)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ…
پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے پاکستان میں آباد تمام کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ ووٹ دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں قید بہنوں، ماﺅں، بھائیوں اور بزرگوں کو یاد رکھیں۔
پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے پاکستان میں آباد تمام کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ ووٹ دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں قید بہنوں، ماﺅں، بھائیوں اور بزرگوں کو یاد رکھیں۔ کشمیری نہ مودی کے میزبان کو ووٹ دے اور نہ ہی مودی…
جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں وزیراعظم کون ہوگا فیصلہ کل 8 فروری کو عوام کریں گے
سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں وزیراعظم کون ہوگا فیصلہ کل 8 فروری کو عوام کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بعض تجزیہ نگار اپنی خواہش کو گھوڑا بناکر سواری کرنے کی کوشش کر رہے…
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ ووٹنگ سے 48گھنٹے قبل ایک جماعت نے واردات ڈالی کہ ہر اخبار کے فرنٹ پیج پر نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کا اشتہار شائع ہوا، اشتہارات کے ذریعے کوئی وزیر اعظم نہیں بنتا،یہ دھوکہ دہی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ ووٹنگ سے 48گھنٹے قبل ایک جماعت نے واردات ڈالی کہ ہر اخبار کے فرنٹ پیج پر نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کا اشتہار شائع ہوا، اشتہارات کے ذریعے کوئی وزیر اعظم نہیں بنتا،یہ…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہرِ قائد کے عوام سے مخاطب ہوئے کہا ہے کہ میں کراچی کا بیٹا ہوں،
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہرِ قائد کے عوام سے مخاطب ہوئے کہا ہے کہ میں کراچی کا بیٹا ہوں، 8 فروری کو عوام تیر پہ ٹھپہ لگا کر موقع دیں، میں خدمت اور ترقی کے ذریعے کراچی کا نقشہ بدل…
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مدِمقابل جماعتوں کی اصلیت اور ماضی سے قوم واقف ہے،
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مدِمقابل جماعتوں کی اصلیت اور ماضی سے قوم واقف ہے، عوام اب ملک میں نفرت، تقسیم، انتقام، تشدد کی سیاست کرنے والوں اور پاکستان کے…
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے تلہ گنگ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے تلہ گنگ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج وہ جیالوں کے درمیان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے بیٹو ں نے مجھے صرف دور روز پہلے…
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بلاروک ٹوک
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بلاروک ٹوک جاری بھارتی مظالم کو روکنے اور کشمیر کاز کو آگے بڑھانے کے لیے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بھاری اکثریت سے کامیابی بہت ضروری ہے۔…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (655)
- پی پی پی خبریں (627)
- خبریں (655)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022