اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Author: admin

پاکستان پیپلزپارٹی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ہے 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ہے آج کے دن عوام کی مقبول سیاسی قائد محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد میان نواز شریف نے…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آئین کی گولڈن جوبلی منانے کے لیے ایک ماہ تک جاری رہنے والی سرگرمیاں کامیابی سے منعقد کرنے پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا شکریہ ادا کیا 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آئین کی گولڈن جوبلی منانے کے لیے ایک ماہ تک جاری رہنے والی سرگرمیاں کامیابی سے منعقد کرنے پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا شکریہ ادا کیا اور انہیں مبارکباد دی۔ انہوں…

پاکستان پیپلزپارٹی

دنیا کی کسی اور آئینی جمہوریت کو پاکستان کی طرح عسکریت پسند غیر ریاستی عناصر سے خطرہ نہیں ہے۔ اگر ہم جنگ ہار گئے تو یہ آئینی جمہوریت کا خاتمہ ہے۔ 

 ” اگر لڑتے ہوئے ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کو زیادہ سے زیادہ اختیارات دینے کی کوشش میں جھکتے رہیں تو اس کا مطلب آئین پرستی اور قانون کی حکمرانی کا خاتمہ ہے۔” یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر جیالوں کو مبارکباد دی ہے۔ 

پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر جیالوں کو مبارکباد دی ہے۔ آصف علی زرداری نے وزیراعلی سندھ ، ان کی کابینہ اور پارٹی کارکنوں کو بھی مبارکباد دی ہے۔…

پاکستان پیپلزپارٹی

سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص اداروں کو بدنام کرنے کی حد عبور کر چکا ہے جسے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے۔ 

سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص اداروں کو بدنام کرنے کی حد عبور کر چکا ہے جسے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے۔ اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش نے ایک شخص کا حقیقی…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدرآصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ  آمد 

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدرآصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ  آمد  اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے مفتی…

پاکستان پیپلزپارٹی

سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے اس لیئے محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔ 

سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے اس لیئے محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں سابق صدر…

پاکستان پیپلزپارٹی

وفاقی وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی محنت کے ثمرات ملک کو ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ 

وفاقی وزیرمملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی محنت کے ثمرات ملک کو ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ خنجراب کے مقام پر چین سے تجارت کی شروعات بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کا…

پاکستان پیپلزپارٹی

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے۔ 

 وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس بات پر زور دیتے رہے…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان کے وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات سے متعلق آئین میں 90 دن اور بعض صورتوں میں 60 دن کی شرط کی خلاف ورزی ہم نے نہیں کی بلکہ کسی اور نے کی۔ 

 پاکستان کے وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات سے متعلق آئین میں 90 دن اور بعض صورتوں میں 60 دن کی شرط کی خلاف ورزی ہم نے نہیں…