چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی سٹی اسلام آباد کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات زاہد اقبال ملک کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملک زاہد اقبال سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے ملک زاہد اقبال کے والد کی مغفرت اور بلند