چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس کا اہم اجلاس 3جنوری بروز بدھ سہ پہر تین بجے بلاول ہاﺅس لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال اور عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے۔ اجلاس میں انتخابی مہم اور منشور کے حوالے سے گفتگو ہوگی۔