پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کہا ہے کہ آج سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارلیمنٹ میں شورشرابا کرکے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تاثر مسخ کرنے کی کوشش کی۔
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کہا ہے کہ آج سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارلیمنٹ میں شورشرابا کرکے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تاثر مسخ کرنے کی کوشش کی۔سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے اراکین…
سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ بے نامی اپوزیشن کی ڈکشنری میں جمہوری اداب کا کوئی لفظ نہیں ہے ،
سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ بے نامی اپوزیشن کی ڈکشنری میں جمہوری اداب کا کوئی لفظ نہیں ہے ، صدر آصف علی زرداری نے آج پھرسیاسی مفاہمت کی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری وفاق کی…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے پارلیمانی سال کے آغاز پر تمام معزز ممبران کو انتخاب پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے پارلیمانی سال کے آغاز پر تمام معزز ممبران کو انتخاب پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم ، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو انتخابی کامیابیوں ، ذمہ…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں بھٹو فاﺅنڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں بھٹو فاﺅنڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔ بشیر ریاض جو بھٹو خاندان کے دیرینہ دوست ہیں نے بی بی…
سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ شہید محترمہ کی بیٹی کا بحیثیت رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانا جمہوریت کی ایک اور کامیابی ہے۔
سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ شہید محترمہ کی بیٹی کا بحیثیت رکن قومی اسمبلی حلف اٹھانا جمہوریت کی ایک اور کامیابی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان اور شہید محترمہ کے چاہنے والوں کو مبارک ہو۔ انہوں نے کہا کہ تمام…
پاکستان پیپلزپارٹی کے ہیومن رائٹس سیل کے صدر سینیٹر فرحت اللہ باب نے اسلام آباد میں معذور افراد سے متعلق ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا
پاکستان پیپلزپارٹی کے ہیومن رائٹس سیل کے صدر سینیٹر فرحت اللہ باب نے اسلام آباد میں معذور افراد سے متعلق ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معذور افراد کے حقوق کے لئے سوائے صوبہ سندھ کے اور کسی صوبے یا وفاق نے قانون…
سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ پوری دنیا میں آج قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے
سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا کہ پوری دنیا میں آج قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بالآخر یہ تسلیم کیا گیا کہ شہید بھٹو کو عدالت سے انصاف نہیں…
پاکستان پیپلزپارٹی ہیومن رائٹس سیل کے صدر سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ حال ہی میں عدلیہ جس طرح سے بیدار ہوئی ہے
پاکستان پیپلزپارٹی ہیومن رائٹس سیل کے صدر سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ حال ہی میں عدلیہ جس طرح سے بیدار ہوئی ہے اس سے یہ تاریخی موقع ملا ہے کہ سیاسی پارٹیاں سیاست، پارلیمان، عدلیہ اور میڈیا کی آزادی نادیدہ عناصر…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر رانا محمودالحسن کے ہمراہ زرداری ہاو ¿س میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر رانا محمودالحسن کے ہمراہ زرداری ہاو ¿س میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے شہید بشیر…
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے پہلے منتخب وزیر آعظم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل در اصل پاکستان کی آزادی ‘خود مختاری اور خودداری کے خلاف گھناو ¿نی سازش تھی۔
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے پہلے منتخب وزیر آعظم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل در اصل پاکستان کی آزادی ‘خود مختاری اور خودداری کے خلاف گھناو ¿نی سازش تھی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین اور پاکستان…
تلاش کریں
اقسام
- پاکستان پیپلزپارٹی (655)
- پی پی پی خبریں (627)
- خبریں (655)
آرکائیوز
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022