اسے گوگل پلے پر حاصل کریں۔

حالیہ پوسٹس

Author: admin

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے جڑانوالہ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے 

 پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے جڑانوالہ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی جامع تحقیقات کرائی جائیں۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ ہمارے مذہب میں عبادت گاہوں کے احترام کا…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے نام پر پاکستان پیپلزپارٹی کے تحفظات کی خبر غلط ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار میں شہباز شریف کو دیا تھا۔ 

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے نام پر پاکستان پیپلزپارٹی کے تحفظات کی خبر غلط ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار میں شہباز شریف کو دیا تھا۔ انہوں نے کہا…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات کی۔ 

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات کی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 15ویں قومی اسمبلی کی کارروائی میں بھرپور اور مثبت کردار ادا کرنے کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا سے ہمیں درس ملتا ہے کہ عظیم مقاصد کی خاطر بڑی قربانیاں دینا پڑتی ہیں 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا سے ہمیں درس ملتا ہے کہ عظیم مقاصد کی خاطر بڑی قربانیاں دینا پڑتی ہیں اور بالآخر فتح ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری…

پاکستان پیپلزپارٹی

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے 

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ ایک بہادر، جمہوریت پسند رہنما تھے۔ شہید شاہنواز بھٹو کی شہادت بھٹو خاندان اور اس کے…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی نواز کیساتھ دوبئی میں کوئی آفیشل ملاقات نہیں تھی ،یہ روٹین کی ملاقات تھی 

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی نواز کیساتھ دوبئی میں کوئی آفیشل ملاقات نہیں تھی ،یہ روٹین کی ملاقات تھی ،اس ملاقات میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے حوالے سے کوئی بات نہیں…

پاکستان پیپلزپارٹی

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی راجہ شفقت علی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ 

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی راجہ شفقت علی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ راجہ شفقت…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا کے علاقے میں شہید میجر میاں عبداللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ 

 پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا کے علاقے میں شہید میجر میاں عبداللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر زرداری نے شمالی وزیرستان میں صوبیدار صاحب خان، نائیک محمد ابراہیم اور…

پاکستان پیپلزپارٹی

شہید بھٹو فاﺅنڈیشن کی جانب سے اسلام آباد میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سیمینار منعقد ہوا۔ 

شہید بھٹو فاﺅنڈیشن کی جانب سے اسلام آباد میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع…

پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں 25 فیصد اضافے کے ساتھ بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی قسط کا ا?غاز ہوا ہے 

 پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں 25 فیصد اضافے کے ساتھ بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی قسط کا ا?غاز ہوا ہے،90لاکھ گھرانوں کو فی کس 9ہزار روپے ملیں گے،مجموعی طور پر81ارب روپے…